Urdu for O Level
Warning: Undefined array key 1 in /home/daneshpublic/public_html/wp-content/themes/danesh/framework/support-files/woocommerce-custom-functions.php on line 1614
New
Course:
0
RESOURCES
Series Covers:
Publisher:
Authors:
Series Summary
Summary
اُردو برائے کیمبرج اولیول کیمبرج انٹرنیشنل ایگزامینیشنز سے منظور شدہ ہے جو سلیبس بی 3248 کے مطابق مرتب کی گئی ہے۔ یہ کتاب ان بچوں کے لیے تیار کی گئی ہے جو اُردو زبان کا انتخاب ثانوی حیثیت سے کرتے ہیں۔ چناچہ عبارات منتخب کرتے ہوئے بچوں کی ذہنی استعداد اور دلچسپی کا بھر پور خیال رکھا گیا ہے۔ یہ کتاب بچوں کو زبان و ادب کی اصل روح سے روشناس کرواتی ہے اور بچوں کو اُردو زبان دلچسپی سے پڑھنے اور سیکھنے کی جانب مائل کرتی ہے۔